کر بھلا۔۔۔۔۔۔سو ہو بھلا
Do Good Have Good / Childlessness and In-laws
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری شادی کو تین سال کا عرصہ گزر گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر نعمت سے نوازا ہے لیکن اولاد کی نعمت سے محروم ہوں۔ ... سسرال والے مجھ سے بددل ہوتے جا رہے ہیں۔ ان کی اکثر کوشش ہوتی ہے کہ میرے شوہر کو میرے خلاف کر دیں۔ ... سارے ٹیسٹ بھی ٹھیک ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سورة العلق (آیات ١-٢) / حٰمٓ / اَنْزَلْنَآ اٰیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِیْنِ
ترکیب و طریقہ کار
عشاء کی نماز کے بعد 300 مرتبہ: بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ o اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ o خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ o حٰمٓ o اَنْزَلْنَآ اٰیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِیْنِ o
پڑھ کر آنکھیں بند کر کے دس پندرہ منٹ تک یہ تصور کریں کہ مجھے اللہ دیکھ رہا ہے۔ اس کے بعد نہایت عاجزی، انکساری اور گداز کے ساتھ دعا کریں۔
جب تک مقصد پورا نہ ہو اللہ کو پکارتی رہیں اور روزانہ یہ عمل کرتی رہیں۔
میری تشخیص کے مطابق آپ کے اندر نسوانی خرابی ہے۔ اس کا علاج کرانا ضروری ہے۔