قولنج کا درد
Colic Pain / Chronic Stomach Issues
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے والد بزرگوار اکثر بیمار رہتے ہیں۔ ... ایک ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ قولنج کا درد ہے۔ ... مزاج کافی حد تک بدل چکا ہے۔ بات بات پر آپے سے باہر ہو جاتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ o اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
صبح شام رات پلیٹوں پر زردہ کے رنگ اور عرق گلاب سے 'بسم اللہ الرحمٰن الرحیم o اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوْمُ' لکھ کر پانی سے دھو کر پلائیں۔ چالیس اور اکتالیس روز تک۔