قوت ارادی مسائل کا حل
Willpower Solves Problems / Physical and Mental Weakness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری نفسیاتی الجھنوں، بیماری اور جذباتیت کا تعلق سلسلہ کی ایک ہی کڑی سے ہے جو کہ جسمانی کمزوری اور میرے اندر خود اعتمادی کا فقدان ہے۔ جسمانی کمزوری ختم ہو جائے اور خود اعتمادی بحال ہو جائے تو میں زندگی کے سارے تقاضے پورے کر سکتا ہوں۔
ترکیب و طریقہ کار
آپ ہر روز باوضو رہیں۔ رات کو سونے سے پہلے بھی وضو کر لیا کریں۔
اس پروگرام پر مستقل عمل کرنے سے آپ کی جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری اور خود اعتمادی بحال ہو جائے گی۔
اس پروگرام پر مستقل عمل کرنے سے آپ کی جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری اور خود اعتمادی بحال ہو جائے گی۔