قنوطیت

Pessimism / Feelings of Hopelessness

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری زندگی کچھ عجیب بے کیف اور بے مقصد ہے۔ ہر وقت کچھ کھونے کا احساس رہتا ہے۔ قنوطیت طاری رہتی ہے۔ ... پورے وجود پر ایک سوگواری اور یاسیت چھائی رہتی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة الضحیٰ

ترکیب و طریقہ کار

آپ سورۃ الضحیٰ حفظ کر لیں اور صبح نکلتے سورج کے سامنے بیٹھ کر سورج کو دیکھتے ہوئے ایک بار پڑھ لیا کریں۔ یہ عمل چالیس روز تک کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital