فطرت کے خلاف
Against Nature / Generational Illness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... میرے خاوند میں خاندانی نقص ہے۔ سب اولاد مریض پیدا ہوئی۔ ... چوتھی بیٹی 9 سال کی عمر تک بستر پر پیشاب کرتی تھی۔ ... ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا جا رہا ہے۔ ... خاوند کہتے ہیں کہ میں نے تیری زندگی برباد کر دی ہے۔ اب وہ دوسری شادی کے چکر میں ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
تکیہ کا غلاف مخمل (VELVET) کے کپڑے کا سلوائیں یا خود ہی سی لیں۔ مخمل کا رنگ گہرا گلابی ہونا چاہئے۔ سوتے وقت یہی تکیہ سر کے نیچے رکھا کریں۔
بچوں کی بیماریوں کی وجہ یہ ہے کہ بچوں کو خاندانی بیماریوں کا ورثہ منتقل ہوا ہے۔ خاندان کے افراد میں ایسی طرز فکر عروج پر ہے کہ جو فطرت سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ بے جا ضد، کبر و نخوت دوسروں کو کم تر سمجھنا خاندانی معمول نظر آتا ہے۔