فالج نہیں ہوتا
It's Not Paralysis / Parkinson's Disease
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے بھائی سخت علیل ہیں... ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ انہیں (PARKINSINISM) پارکن سن ہے۔ ... وہ نہ تو بول سکتے ہیں اور نہ ہی خود سے کروٹ بدل سکتے ہیں
ترکیب و طریقہ کار
رنگ اور روشنی سے علاج کے طریقہ پر صبح شام زرد شعاعوں کا پانی، کھانے سے پہلے نیلی شعاعوں کا پانی اور کھانے کے بعد سرخ رنگ کی شعاعوں کا پانی دو دو اونس پلائیں۔