فریج میں رکھا ہوا کھانا
Refrigerated Food / Chronic Skin Allergies
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مجھے عرصہ دراز سے جلدی بیماری ہے۔ تقریباً 26 سال گزر گئے۔ ... جسم پر لال دھپڑ نکل آئے۔ ... آنکھیں اوپر اور نیچے سے پھول گئیں۔ چھینکیں بھی آنے لگیں۔ ... ناک کے اندر چھالے پڑ جاتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ / يَا فَارِقُ
ترکیب و طریقہ کار
چاندی کے پترے پر (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور 9 مرتبہ یا فارق) کندہ کرالیں۔ یہ پترہ رات کو گرما گرم پانی میں بجھا لیں اور ہلکا گرم پانی رات کو سوتے وقت پی لیں۔
فریج میں رکھی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ ہر چیز تازہ استعمال کریں۔ فریج میں رکھی ہوئی چیزیں تازہ چیزوں کی طرح نہیں رہتیں اور ان اشیاء کے اندر فارن باڈیز کا اضافہ ہو جاتا ہے۔
گڑ، تیل، کھٹائی سے بھی پرہیز کریں۔