فیشن ایبل علاقہ
Fashionable Area / Sibling Harmony
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ہم بارہ بہن بھائی ہیں۔ بہنیں بلا کی لڑاکا ہیں ہر وقت لڑتی رہتی ہیں۔... اب ایک فیشن ایبل اور مہنگے علاقے میں رہتے ہیں۔ لیکن ہماری پرانی عادتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔... بہن بھائیوں میں محبت پیدا ہو جائے۔ ہمارے اندر سے حسد کا مادہ ختم ہو جائے۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَا وَدُوْدُ
ترکیب و طریقہ کار
بہت سویرے بیدار ہو جائیں سورج طلوع ہونے سے قلعی داد پیالے میں پانی بھر کر قبلہ رخ کھڑی ہو جائیں۔
ایک بار بسم اللہ الرحمٰن رحیم یا ودود پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور یہ پانی جس طرح بھی ممکن ہو سب گھر والوں کو پلا دیں۔
رات کو سونے سے پہلے گھر میں لوبان جلا دیں۔ حالات ٹھیک ہونے پر یہ عمل ترک کر دیں۔
ایک بار بسم اللہ الرحمٰن رحیم یا ودود پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور یہ پانی جس طرح بھی ممکن ہو سب گھر والوں کو پلا دیں۔
رات کو سونے سے پہلے گھر میں لوبان جلا دیں۔ حالات ٹھیک ہونے پر یہ عمل ترک کر دیں۔