فہم و فراست کا چشمہ

Fountain of Wisdom / For Intelligence

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: مجھے ہر وقت ورد کرنے کے لئے کوئی ایسا وظیفہ بتا دیں جس سے میں بے حد عقل مند اور ذہین ہو جاؤں گو کہ یہ خواہش سب کی ہوتی ہے مگر میری یہ خواہش شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے سیدھے لیٹ جائیں۔ آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ کے اوپر نور کی بارش ہو رہی ہے اور اس ہی تصور میں سو جائیں۔
اس عمل سے فہم و فراست کے چشمے ابل پڑیں گے۔ انشاء اللہ

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital