فطرت سے قربت مسائل کا حل

Closeness to Nature / Overthinking and OCD

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بچپن ہی سے میری عادت ہے کہ میں بہت زیادہ سوچتا ہوں یعنی بہت زیادہ بلکہ حد سے زیادہ سوچنے کا عادی ہوں... ذہن کسی نہ کسی بات اور کسی نہ کسی مسئلے پر سوچتا ہی رہتا ہے جس کی وجہ سے میں الجھنوں اور پریشانیوں، تفکرات اور وہم، وسوسوں میں مبتلا ہو گیا ہوں۔

ترکیب و طریقہ کار

طریقہ یہ ہو گا کہ صبح اندھیرے اٹھئے اور جھٹ پٹے میں کم سے کم دو میل روزانہ ٹہلئے۔
زیادہ سے زیادہ تین ہفتے میں آپ الجھنوں سے نجات حاصل کر لیں گے۔ لیکن فطرت سے قریب ہونے کا یہ طریقہ کم سے کم تین ماہ جاری رکھئے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital