غصہ
Anger / Domestic Conflict and Stepmother
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: والد صاحب کا برتاؤ کبھی بھی میرے ساتھ ہمدردانہ نہیں رہا۔ کیونکہ وہ بہت غصہ ور شخص ہیں۔ ... سوتیلی والدہ نے بچپن میں مجھ پر بہت سختیاں کیں ... مجھے عجیب و غریب الزامات پر مارتی تھی۔ ... کیا ہمارے موجودہ مکان میں کوئی خاص بات ہے کہ جس کی وجہ سے یہاں پر ہر وقت کشیدگی رہتی ہے؟
وظیفہ مبارک و نقش
اِنَّهُمْ يَكِيْدُوْنَ كَيْدًا o وَّ اَكِيْدُ كَيْدًا o
ترکیب و طریقہ کار
گھر کے افراد کے درمیان حسن سلوک پیدا ہونے کے لئے 'اِنَّهُمْ يَكِيْدُوْنَ كَيْدًا o وَّ اَكِيْدُ كَيْدًا o' سو مرتبہ پڑھ کر تکیوں پر دم کریں
لیکن یہ احتیاط لازمی ہے کہ ایک کا تکیہ دوسرا استعمال نہ کرے۔ یہ عمل چالیس روز کریں۔
لیکن یہ احتیاط لازمی ہے کہ ایک کا تکیہ دوسرا استعمال نہ کرے۔ یہ عمل چالیس روز کریں۔