غیر سنجیدہ حرکت
Non-Serious Movement / Involuntary Tics
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مجھ سے غیر ارادی طور پر مختلف حرکات سرزد ہوتی رہتی ہیں۔ اور میں ان پر قابو نہیں پا سکتا۔ ان حرکات میں انگلیاں موڑنا، گردن کا آگے پیچھے، دائیں بائیں گھمانا، ہاتھوں پر پھونک مارنا ... شامل ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
انسانی خیالات، تصورات، توہمات بھی توانائی کی لہروں کی شکل رکھتے ہیں۔ خیالات کی لہریں اعصابی نظام میں بکھر کر اعمال و حرکات بنتی رہتی ہیں۔
اگر اعصابی نظام میں کمزوری واقع ہو جائے یا ... دباؤ بڑھ جائے تو اعصابی نظام کی کوششیں ہوتی ہیں کہ وہ اپنے تحفظ کے لئے لہروں کی توانائی کو خارج کرے۔ اس کی ایک شکل وہ عادتیں، اعمال و حرکات ہیں جو آپ سے صادر ہوتے ہیں۔
ان عادتوں سے نجات کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی طرز فکر کا جائزہ لیں اور اس میں ان خامیوں کو تلاش کریں جن کی وجہ سے آپ کا ذہن دباؤ کا شکار رہتا ہے۔ جب آپ اپنی سوچ کی ساخت میں تبدیلی پیدا کر لیں گے تو خود بخود اس دباؤ میں کمی آ جائے گی اور اعصابی نظام میں ٹوٹ پھوٹ کم ہو جائے گی۔