عقیدہ درست کیجئے
Correct Your Belief / Depersonalization
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری کیفیت یہ ہے کہ مجھے اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہوتا۔ یوں لگتا ہے کہ میں ہوں ہی نہیں۔ ... آئینے میں اپنی صورت اجنبی لگتی ہے۔ ... موت اور قبر کا خوف میرے ذہن پر بری طرح سے مسلط ہو گیا اور اپنے گناہوں کا احساس شدت سے رہنے لگا۔
وظیفہ مبارک و نقش
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ o الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ o مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ o
ترکیب و طریقہ کار
عقیدہ کی خرابی اور ضمیر کی ملامت سے نظر نہ آنے والا ایک متعفن پھوڑا اس کے باطن میں پیدا ہو جاتا ہے
کورے یا دھلے ہوئے کھدر یا لٹھے کا ایک کرتا سلوا لیا جائے۔ یہ کرتا سارے جسم پر ایک ایک بالشت زائد ہو اور ٹخنوں تک نیچا ہو۔ آستین بھی ایک ایک بالشت کھلی ہوئی ہوں۔
کسی ایسے کمرے میں جس میں اندھیرا ہو ... یہ کرتا پہن کر پندرہ منٹ تک ٹہلئے اور ٹہلتے وقت: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ o الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ o مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ o پڑھتے رہئے۔
پندرہ منٹ کے بعد اندھیرے ہی میں کرتا اتار کر تہہ کر کے اسی کمرے میں کسی محفوظ جگہ رکھ دیں۔ مکمل صحت ہونے تک یہ عمل کیا جائے۔ اندھیرا شرط ہے۔