عرش کے نیچے
Under the Throne / Lack of Blessings and Discord
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... ہم اپنے گھر میں 3 بھائی اور ایک بہن کھانے والے ہیں۔ مگر گھر میں برکت نہیں ہے۔ گھر کا ہر فرد ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑتا ہے۔ دو بھائیوں کا آپس میں بڑا اختلاف بھی رہتا ہے۔ ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَیُّ يَا قَیُّوْمُ / يَا اَللّٰهُ يَا رَحْمٰنُ يَا رَحِيْمُ
ترکیب و طریقہ کار
آپ ہر وقت 'یاحی یاقیوم' کا ورد کریں۔
ظہر کی نماز کے بعد ایک سو بار 'یا اللہ یَا رحمان یَا رحیم' پڑھ کر پانچ منٹ تک آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں۔ بند آنکھوں سے یہ تصور کریں کہ ”میں عرش کے نیچے ہوں اور میرا سر اللہ کے حضور جھکا ہوا ہے۔“
اس مراقبے کو بلا ناغہ تین ماہ جاری رکھیں۔ ... دوران عمل غصہ نہ کرے۔ ہر چھوٹے بڑے کے ساتھ نہایت نرمی اور شفقت کے ساتھ پیش آئے۔