ظالم ماں

Cruel Mother / Son Lost Interest in Studies

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ... میرا لڑکا بڑا ذہین اور پڑھائی میں بڑی دلچسپی رکھتا تھا۔ ... میں نے اس کو مشورہ دیا کہ بیٹا لندن ٹرانسفر کر لو۔ ... لڑکا ذہین ہے اپنی کمی تیسرے سال کے امتحان میں پوری کر لے گا۔ ... رفتہ رفتہ کالج جانا بھی چھوڑ دیا۔ ... کہتا ہے کہ یہاں تعلیم حاصل کرنا میرے نزدیک حرام ہے۔ ... چہرہ کا رنگ پیلا ہو رہا ہے ... روز بروز ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا جا رہا ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة تبت يدا ابي لهب

ترکیب و طریقہ کار

کسی سائیکاٹرسٹ سے رجوع کر کے اپنے بیٹے کا معائنہ کرائیں۔ یہ ضرور معلوم کرنے کی کوشش کریں کہ بیٹے کو کسی نشہ کی لت تو نہیں پڑ گئی ہے۔
رات کو جب بیٹا گہری نیند سو جائے تو 19 مرتبہ سورہ تبت یدا ابی لھب پوری سورہ پڑھ کر تصور کر کے دم کر دیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital