طالبات اور طلباء

Female and Male Students / Poor Memory

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: خواجہ صاحب! ہم نے ایف اے کا امتحان دینا ہے جو بھی سبق یاد کرتے ہیں وہ بھول جاتا ہے۔ مہربانی فرما کر کوئی وظیفہ بتائیں جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

يَا عَلِیْمُ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سوتے وقت وضو کر کے 300 بار 'یا علیم' پڑھ کر دس منٹ تک آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ مجھے اللہ دیکھ رہا ہے۔ اس کے بعد یہ دعا کریں۔
یہ عمل امتحان کا نتیجہ آنے تک جاری رکھیں۔
ہر انگریزی مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو حسب استطاعت کچھ خرچ کر کے حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی روح کو ایصال ثواب کر دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital