طلاق

Divorce / Husband Wants Divorce

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ... شادی کے بعد خاوند صاحب کے طور طریقے بدل گئے۔ ... شوہر نے جب نظریں بدل لیں تو دیور صاحب کے اوپر مہربانی کا بھوت سوار ہو گیا۔ ... اب شوہر کہتے پھر رہے ہیں کہ میں اپنی بیوی کو چھوڑ رہا ہوں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة الكوثر

ترکیب و طریقہ کار

یہ نفسیاتی کیس ہے۔ آپ کسی ماہر نفسیات سے رجوع کر کے اپنے شوہر کا علاج کروائیں اور اپنے شوہر کی مجبوری سمجھ کر ان سے نفرت کرنے کی بجائے، ان سے پیار کریں۔
تین وقت ایک ایک چمچہ شہد کے اوپر ایک ایک بار سورہ کوثر پڑھ کر دم کر کے کھلائیں۔ رات کو سوتے وقت شوہر کے تکیے کے دائیں بائیں ایک ایک گلاب کا پھول رکھ دیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital