ضمیر کی بیماری
Disease of Conscience / Severe Anxiety and Crying Spells
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... میں ہر وقت بے چین و بے قرار رہتی ہوں۔ دل بھی خوفزدہ اور سہما سا رہتا ہے۔ ... ہر وقت رونے کو جی چاہتا ہے ... اکثر خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں۔ ... کوئی آ جائے یا کہیں چلی جاؤں تو کسی سے خود اعتمادی سے بات نہیں کر سکتی ... ہاتھ اور ٹانگیں شدید کپکپانے لگتی ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
استغفار / بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ترکیب و طریقہ کار
آپ لوگوں کی کوتاہیوں پر نظر رکھتی ہیں اور پھر ان کوتاہیوں کی وجہ سے آپ دوسروں کو برا سمجھتی ہیں۔ اس طرز عمل سے آپ کا ضمیر بے چین رہتا ہے
ہر نماز کے بعد ایک سو بار استغفار پڑھا کریں اور تین وقت شہد کھائیں۔ شہد کے اوپر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دم کر لیا کریں۔
ہر نماز کے بعد ایک سو بار استغفار پڑھا کریں اور تین وقت شہد کھائیں۔ شہد کے اوپر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دم کر لیا کریں۔