صرف ایک پھول

Just One Flower / Disrespectful Husband

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ... میرے شوہر کا رویہ میرے ساتھ برا نہیں ہے۔ ... لیکن ذرا ذرا سی بات پر میرے ماں باپ اور بھائی بہنوں کو برا بھلا کہنے لگتے ہیں۔ ... یہاں تک کہ جب بیٹے کی پیدائش ہوئی تو مجھے اس کو دودھ پلانے کی بھی اجازت نہیں تھی۔

ترکیب و طریقہ کار

سارے کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلے وضو کریں۔ اور تین عدد گلاب کے پھول لے کر ان کو پلک جھپکائے بغیر دیکھیں۔
جب تک دس منٹ تک نظر ایک جگہ پلک جھپکے بغیر پھولوں پر مرکوز نہ ہو جائے۔ یہ پھول اپنے خاوند کو پیش کر دیں۔۔ پھول کسی کیاری میں ڈال دیا کریں صرف ایک مرتبہ یہ عمل کر لینا کافی ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital