صرف اللہ کے لئے
Only for Allah / Lack of Promotion
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں سولہ سال سے ملازمت کر رہا ہوں۔ میرے کام سے دفتر کے متعلقہ حکام نہ صرف مطمئن ہیں بلکہ تعریف کرتے ہیں لیکن اتنی مدت گزر جانے کے بعد مجھے ابھی تک نہ مستقل کیا گیا ہے نہ ترقی دی گئی ہے۔ ... پنجگانہ نماز ادا کرتا ہوں ...
ترکیب و طریقہ کار
اگر آپ نماز روزہ کے اس لئے پابند ہیں کہ اس طرز عمل سے سارے مسائل آپ کے حسب منشاء نتیجہ خیز ہوں گے تو یہ روش فکر غلط اور نادرست ہے۔
آپ اپنی طرز فکر کا محاسبہ کیجئے نماز صرف اللہ کے لئے پڑھئے۔ انشاء اللہ طرز فکر کی اس تبدیلی سے آپ کے سارے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔
آپ اپنی طرز فکر کا محاسبہ کیجئے نماز صرف اللہ کے لئے پڑھئے۔ انشاء اللہ طرز فکر کی اس تبدیلی سے آپ کے سارے مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔