شعور، لاشعور اور تحت الشعور

Conscious, Subconscious and Unconscious / Telepathy Query

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ٹیلی پیتھی کی کتاب میں لکھا ہے کہ انسانی زندگی تبادلہ خیال پر قائم ہے۔ ... ان کی حیثیت ثانوی ہے اور خیال کو اولیت کا درجہ حاصل ہے۔ آپ سے نہایت عاجزانہ درخواست ہے کہ اس مسئلہ کو ذرا وضاحت سے سمجھا دیں۔

ترکیب و طریقہ کار

ایک انسان جس کو ہم فرد کا نام دیتے ہیں تین دائروں سے مرکب ہے۔ شعور، لاشعور اور تحت الشعور۔
خیالات روشنی کے ذریعے ہم تک پہنچتے ہیں۔ ان ہی خیالات کو ہم اپنی زبان میں توہم، تخیل، تصور اور تفکر کا نام دیتے ہیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital