شگفتہ چہرہ

Cheerful Face / Loss of Self-Confidence

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں یتیم ہوں تقریباً 10 سال سے کوئی ٹھکانہ نصیب نہیں ہوتا ... جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہوں کوئی نہ کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے کہ چھوڑنا پڑتا ہے ... خود اعتمادی ختم ہو چکی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة الإخلاص

ترکیب و طریقہ کار

صبح سویرے بیدار ہو کر فجر کی نماز با جماعت ادا کریں اور شمال رخ کھڑے ہو کر دعا کی طرح ہاتھ باندھ لیں، ایک بار سورۃ اخلاص پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے ہاتھ تین بار چہرے پر پھیر لیں۔
پھر دعا کی طرح ہاتھ باندھ لیں اور ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے ہاتھ تین بار چہرے پر پھیر لیں۔ اس طرح سورہ اخلاص پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے 9 مرتبہ چہرے پر پھیر لیں۔
عمل کی مدت چالیس روز ہے ... یہ عمل صرف سورج طلوع ہونے سے پہلے کرنا ہے۔
چلتے وقت ہمیشہ سیدھے ہو کر چلیں ڈھیلے جسم سے نہ چلیں۔ چہرہ شگفتہ رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital