شیطان کی باتیں
Satan's Talks / Overcoming Bad Habits
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: جناب میری عمر 15 سال ہے اور میں عرصہ ایک سال سے ایک غلیظ قسم کی بیماری کا شکار ہوں۔ ... شیطان کی باتوں میں آ کر غلطی کر بیٹھتا ہوں۔ ... اس بیماری کی وجہ سے احساس کمتری میں مبتلا ہو گیا ہوں۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَیُّ يَا قَیُّوْمُ / کلمہ شہادت
ترکیب و طریقہ کار
چالیس روز تک چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے باوضو بے وضو 'یاحی یاقیوم' کا ورد کریں۔
اور رات کو سونے سے پہلے بستر پر چت لیٹ کر انگشت شہادت سے سینہ کے اوپر کلمہ شہادت لکھیں اور یہ تصور کرتے کرتے سو جائیں کہ مجھے اللہ دیکھ رہا ہے اور اس کی رحمت کی بارش ہو رہی ہے۔
اور رات کو سونے سے پہلے بستر پر چت لیٹ کر انگشت شہادت سے سینہ کے اوپر کلمہ شہادت لکھیں اور یہ تصور کرتے کرتے سو جائیں کہ مجھے اللہ دیکھ رہا ہے اور اس کی رحمت کی بارش ہو رہی ہے۔