شوہر کا تصور کریں

Imagine the Husband / Angry Husband and Bad Business

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرے شوہر ہر وقت غصہ میں رہتے ہیں۔ جب بھی وہ گھر آتے ہیں تو کسی مقصد کے بغیر گھر میں جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔ ... دوسرے کاروبار میں برکت اور مالی پریشانی کے لئے بھی بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورة الكوثر / اٰيَةُ الْكُرْسِي

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے ایک بار سورۃ کوثر پڑھ کر اپنے شوہر کا تصور کریں اور جب تصور قائم ہو جائے تو ان پر دم کر دیں۔ ... یہ عمل تین ماہ تک کریں۔
معاشی مسائل کے سلسلے میں ... اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ آیت الکرسی (عظیم) تک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital