سر کا آدھا حصہ گنجا ہو گیا ہے
Half the Head is Bald / Hair Loss
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کچھ عرصے سے میرے سر، بھنوؤں سے سینے کے بال اور داڑھی مونچھوں کے بال گر رہے ہیں۔ سر کا آدھا حصہ بالکل گنجا ہو گیا ہے۔ پہلے خارش ہوتی ہے اور پھر بھوسی اور خشکی کے ساتھ بال گر جاتے ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
بکری کے دودھ کے جھاگ صبح دوپہر شام جسم پر بالخصوص ان جگہوں پر جہاں بال ہوتے ہیں ملئے ساتھ ساتھ بکری کا دودھ پینے میں بھی استعمال کریں۔
تین ماہ کے اس علاج سے نہ صرف یہ کہ بال گرنا بند ہو جائیں گے بلکہ نئے بال آ جائیں گے اور محفوظ رہیں گے۔
تین ماہ کے اس علاج سے نہ صرف یہ کہ بال گرنا بند ہو جائیں گے بلکہ نئے بال آ جائیں گے اور محفوظ رہیں گے۔