سینے میں چھری
Knife in the Chest / Severe Gastric Pain
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... ان کے دل میں درد رہتا ہے۔ دل کی جگہ پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے چھری گھونپ رکھی ہو۔ رات بھر بے چین رہتے ہیں اور جب سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو سر کو مسلسل جھٹکے لگتے ہیں جس کی وجہ سے رات بھر سو نہیں سکتے۔
وظیفہ مبارک و نقش
سبع ریاح کا علاج
ترکیب و طریقہ کار
آپ کے والد صاحب کو گیس کا مرض لاحق ہے۔ پیٹ میں گیس بننا بند ہو جائے تو ... ساری تکلیفیں ختم ہو جائیں گی۔
سبع ریاح کا علاج دو عدد چینی کا سفید پلیٹوں پر زردے کے رنگ اور عرق گلاب سے لکھ کر زرد رنگ کی شعاعوں کے پانی سے دھو کر دونوں وقت کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے دھو کر پلائیں۔
خوراک کی مقدار دو دو اونس ہونی چاہئے۔ کھانوں میں بادی ثقیل اور چکنی غذاؤں سے پرہیز کرایا جائے۔
رات کا کھانا کھانے کے بعد دو میل ضرور ٹہلیں۔