ستارہ روشن ہے

The Star is Bright / Exhaustion and Liver Issue

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: مجھے پچھلے سال یرقان ہوا تھا ... اب جس وقت میں آپ کو خط لکھ رہا ہوں میری یہ حالت ہے کہ پورا وجود اس طرح تھکا تھکا سا ہے جیسے میں نے منوں مٹی ڈھوئی ہو۔ تقریباً چھ مہینے سے یہی کیفیت ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

آپ کا جگر متاثر ہے اس تشخیص کے مطابق یونانی علاج کرائیے۔ اللہ تعالیٰ شفاء عطا کرینگے۔
نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور شام پی لیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital