سنہری رنگ اور کبوتر کا پر

Golden Color and Pigeon's Feather / Obsessive Love

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری عمر 19 سال ہے مجھے ایک لڑکی سے محبت ہو گئی ہے۔ ... ہر وقت اسی کے خیال میں کھویا رہتا ہوں۔ ... میں نے نماز میں اس قدر دعائیں مانگیں ... کہ اے میرے خدا مجھے اس کی محبت سے نجات دے۔

وظیفہ مبارک و نقش

وَتَخَلَّلَتْ مَافِيْهَا وَتَخَلَّتْ

ترکیب و طریقہ کار

سفید کبوتر کا پر لے کر کسی جگہ کچی زمین میں بو دیں اور زمین پر آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں۔ اور اس پر کے اوپر نظر جمائیں۔
جب نظر 30 سیکنڈ ٹھہر جائے گی تو پر کے چاروں طرف ایک رنگین ہالہ دکھائی دے گا۔ ... جب ذرا اور دیر نظر ٹھہرے گی تو ایک بہت واضح سنہری رنگ کی لہر چاروں طرف گھومتی ہوئی نظر آئے گی۔
جب آپ کو سنہری رنگ نظر آئے تو اس لڑکی کا تصور کریں۔ جس کے خیال نے آپ کی راتوں کی نیند حرام کر دی ہے اور تین بار 'وَتَخَلَّلَتْ مَافِيْهَا وَتَخَلَّتْ' پڑھ کر پھونک ماریں۔
صرف ایک بار یہ عمل کرنے سے آپ کا ذہن یکسو ہو جائے گا۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital