سورج نکلنے سے پہلے

Before Sunrise / Domestic Fights

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ہمارے گھر کا ماحول اس قدر کشیدہ ہے کہ گھر کا ہر فرد ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریبان رہتا ہے۔ امی اور ابو آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

يَا وَدُوْدُ

ترکیب و طریقہ کار

صبح سورج نکلنے سے پہلے ان بوتلوں یا اس برتن پر ایک بار 'یَا وَدُوْدُ' پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ جس سے آپ کے امی اور ابو پانی پیتے ہوں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital