سردی سے نیند آجاتی ہے
Sleep from Cold / Kidney and Bladder Swelling
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... 8 مہینے پہلے مجھے بخار ہوا جو ٹائی فائیڈ میں تبدیل ہو گیا۔ ... جسم کا درجہ حرارت 106 ڈگری فارن ہائیٹ تک جا پہنچا۔ سر کے پچھلے حصہ میں اور کمر میں ریڑھ کی ہڈی میں کوئی چیز ہلتی ہوئی اور کبھی دماغ میں کوئی پگھلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ ... پنڈلیوں میں خلاء واقع ہو جاتا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
اَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ
ترکیب و طریقہ کار
گردوں اور مثانہ پر ورم ہے۔ میری اس تشخیص کے مطابق علاج کرائیں۔
تین مرتبہ 'اَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ' پڑھ کر دم کر لیا کریں۔ اس عمل کو 90 یوم تک کریں۔
نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور شام پی لیا کریں۔
تین مرتبہ 'اَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ' پڑھ کر دم کر لیا کریں۔ اس عمل کو 90 یوم تک کریں۔
نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور شام پی لیا کریں۔