زرد روشنیاں اور گیارہ

Yellow Lights and Eleven / Travel Sickness

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری عمر 16 سال ہے میں جب ریل گاڑی میں بیٹھتی ہوں الٹیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ... گاڑی میں تو بیٹھنے کے ساتھ ہی الٹیاں آنے لگتی ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ

ترکیب و طریقہ کار

صبح سورج نکلنے سے قبل کسی لکڑی کی چوکی یا تخت پر آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں اور آہستہ آہستہ سانس اندر کھینچتے ہوئے یہ تصور کریں کہ فضا سے زرد رنگ کی روشنیاں آپ کے اندر جذب ہو رہی ہیں۔
جب سینہ ہوا سے بھر جائے تو آہستہ آہستہ سانس کو بغیر روکے نتھنوں کے ذریعے خارج کر دیں۔ اس طرح سات چکر کریں اور پھر بڑھا کر نو کر دیں اور پھر گیارہ گیارہ چکروں کو معمول بنالیں۔
صبح و شام ایک ایک چمچہ خالص شہد کا لے کر اس پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ) پڑھ کر دم کر کے استعمال کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital