روحوں کے سر نظر آتے ہیں

Seeing Heads of Spirits / Skin Disease in Old Age

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری والدہ صاحبہ کو جلدی بیماری ہو گئی ہے سارے بدن پر سرخ چکتے اور سوجن ہے۔ سیدھا پنجہ سوکھ گیا ہے۔ انگلیوں کا گوشت جھڑ گیا ہے۔ ... اب کہتے ہیں کہ لاعلاج ہے اور عمر کا تقاضا ہے۔ میری والدہ کی عمر 82 سال ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

ایک بڑے موٹے اور چکنے کاغذ پر سیدھی سیدھی سطروں میں 9 کا ہندسہ کالی چمکدار روشنائی سے لکھیں۔ 9 کا ہندسہ آپ ہندی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
اس لکھے ہوئے کاغذ کو ماں جی کے سر سے پیر تک تین مرتبہ ملیں اور کاغذ کو جلا دیں۔ روزانہ اس عمل کو 21 روز تک کریں۔
کھانوں میں نمک اور لال مرچ اور کھٹاس اچار وغیرہ بالکل نہ دیں۔ رات کو سوتے وقت دو چمچی شہد کھلا دیا کریں۔
ہر بدھوار کو روٹی پر شہد یا مکھن چپڑ کر شام کے وقت کتے کو کھلا دیا کریں اور یہ عمل پانچ بدھوار تک جاری رکھیں۔ سرگباش پتا جی کے لئے خیرات کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital