ریڑھ کی ہڈی میں پانی
Water in Spine / Paralysis after Meningitis
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 10 ماہ کا تھا تو ... 102 بخار ہوا۔ ... بچے کو اسپتال لے گئی ... ریڑھ کی ہڈی سے پانی نکال کر ٹیسٹ ہوا ... اس دوران بچے کی دونوں ٹانگیں اور بائیں ہاتھ کے اوپر کاندھے سے ملا ہوا جوڑ ڈھیلا ہو چکا تھا۔ ... 7 سال 3 ماہ کے لئے اکو پنکچر علاج بھی کیا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا وَدُوْدُ ۔ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَ الْجِنَّتُہٗ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِی الْکَوْنِ
ترکیب و طریقہ کار
ایک چٹکی چینی اور ایک باریک سوئی لیں۔ سٹیل یا چاندی کے کٹورے میں دو تین گھونٹ پانی بھر لیں۔
ایک مرتبہ 'یا ودود' پڑھیں۔ سوئی پر پھونک ماریں اور سوئی کی نوک چینی سے چھو کر پانی میں ڈبو دیں۔ اب سوئی کو صاف کپڑے سے صاف کر لیں۔
اس طرح سوئی ڈبونے کا عمل 101 بار کریں۔ اس پانی میں زعفران شامل کر کے روشنائی بنا لیں۔
اس روشنائی سے تین پلیٹوں پر (دی گئی آیت) لکھ کر صبح، شام اور رات کو پانی سے دھو کر پلائیں۔
یہی تعویذ اس روشنائی سے بالشت بھر چکنے اور موٹے کاغذ پر لکھ کر متاثرہ عضو پر دن میں تین بار گھڑی کی سوئیوں کی گردش کے مطابق ملیں۔ یہ کاغذ پھٹ جانے پر دوسرے کاغذ پر لکھ لیں۔
غذا میں سرد اور بادی چیزوں اور نمک سے پرہیز ضروری ہے۔