روحانی اور جسمانی
Spiritual and Physical / Facial Hair and Phlegm
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے چہرے پر بھی اور خاص طور پر ہونٹوں کے اوپر رواں بہت نمایاں ہے جو لڑکی کے چہرے پر بھلا نہیں لگتا۔ ... دوسری تکلیف یہ کہ 3 سال سے گلے میں سے بلغم آتا ہے ... سر میں پچھلی طرف اوپر کی سطح اونچی نیچی ہو جاتی ہے ... بے حد دماغی کمزوری ... 23 سال کی عمر میں سفید بال۔
ترکیب و طریقہ کار
تکلیف کی اصل وجہ مسلسل دماغی پریشانی اور اعصابی دباؤ ہے۔ ... آپ کے لئے روحانی اور جسمانی دونوں علاج ضروری ہیں۔
رواحانی علاج میں ذہنی یکسوئی حاصل کرنے کے لئے عمل کریں اور مراقبہ نہایت کامیاب عمل ہے۔
جسمانی علاج: صبح شام 2,2 اونس سبز شعاعوں کا پانی، 2,2 اونس دونوں وقت کھانے سے قبل نارنجی شعاعوں کا پانی، اور نارنجی شعاعوں کا تیل سینہ پر پھیپھڑوں کی جگہ دونوں طرف دائروں میں مالش کریں۔