رنگین پانی
Colored Water / Psoriasis
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: آج سے سات سال پہلے مجھے جلد کی بیماری شروع ہوئی جسے انگریزی میں (PSORIASIS) کہتے ہیں۔ ... سر سے پاؤں تک جسم کے ہر حصے پر خشکی ہی خشکی ہے۔ سخت خارش ہوتی ہے جلد اکڑ جاتی ہے۔ ... دوائیاں اتنی تیز ہیں کہ سارا جسم جل کر کالا ہو جاتا ہے پھر نئی جلد نکلتی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
سورة الفلق
ترکیب و طریقہ کار
رنگ اور روشنی کے طریقہ پر سبز شعاعوں کا پانی تیار کریں۔ طریقہ یہ ہے کہ ایک بوتل پر سبز سیلوفین پیپر لپیٹ دیں۔
اب سادہ پانی لے کر کسی اسٹین لیس اسٹیل کے برتن میں بوائل کریں اور ٹھنڈا کر کے اس رنگین بوتل میں ڈال کر یہ بوتل سورج کی روشنی میں چھ گھنٹے کے لئے دھوپ میں رکھیں۔ (بوتل لکڑی کی چوکی پر رکھی جائے اور ایک چوتھائی خالی رہے)
رنگین پانی پر 3 بار سورۃ الفلق پڑھ کر دم کر کے دن میں تین بار پئیں۔
غذاؤں میں گرم مصالحہ، سرخ مرچ، گوشت، انڈا سے پرہیز ضروری ہے۔