رنگین بوتل
Colored Bottle / Chronic Stomach Pain and Constipation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: چند ماہ پہلے میں شدید بیمار ہو گیا۔ بیماری سے نجات تو مل گئی لیکن پیٹ کے شدید درد نے آ پکڑا۔ ... اب درد میں تو کچھ کمی ہو گئی ہے لیکن کچھ چار چار روز قبض رہتا ہے۔ اور استعمال کرنے سے بدقت تمام تھوڑی اجابت ہو جاتی ہے وہ بھی پیٹ میں شدید درد کے ساتھ۔
ترکیب و طریقہ کار
ایک صاف و شفاف سفید رنگ کی بوتل لیں اسے خوب اچھی طرح تیز گرم پانی سے دھو کر دھوپ میں سکھائیں اور اس میں ایک چوتھائی خالی بوتل چھوڑ کر آب مقطر، ڈسٹلڈ واٹر، بھر کر مضبوط کارک لگا کر بوتل کے اوپر زرد رنگ کا سیلوفین پیپر ... اس طرح چپکائیں کہ بوتل اطراف اور نیچے اوپر سے کاغذ کے اندر آ جائے۔
اس بوتل کو صبح گیارہ سے 3 بجے تک کھلی دھوپ میں رکھا رہنے دیں اور دونوں وقت کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یہ پانی دو دو گھونٹ پی لیں۔
ایک مرتبہ کا تیار کیا ہوا پانی دو روز تک کارآمد رہے گا۔ یہ علاج ایک ماہ تک کریں۔