روٹی کے تین ٹکڑے
Three Pieces of Bread / Hallucinations and Fear
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... اس بات کا انکشاف مجھے آج سے دو ڈھائی مہینے پیشتر ہوا تھا۔ جب میں کوئی وظیفہ پڑھ کر رات کے وقت بستر پر لیٹا تو کمرہ اچانک خوفناک منظر پیش کرنے لگا۔ ... ایسا محسوس ہوا کہ کوئی میرے بدن کو شکنجے میں کس رہا ہے ... بستر ہلنے لگا ... دائیں آنکھ زور زور سے پھڑکنے لگی۔
ترکیب و طریقہ کار
مٹی کی دو کوری پلیٹیں لے کر ایک پلیٹ میں روٹی کا ٹکڑا رکھ دیں۔ (روٹی کے تین ٹکڑے کر لیں اور یہ ٹکڑے چھری سے کریں۔ ایک ٹکڑا پلیٹ میں رکھ دیں۔ دو ٹکڑے محفوظ کر لیں)۔
اوپر سے پلیٹ ڈھانپ دیں اور یہ دونوں پلیٹیں کھلے آسمان کے نیچے رکھ دیں۔
صبح سورج نکلنے سے پہلے پلیٹ کھول کر، روٹی کے ٹکڑے پر خوب اچھی طرح شہد لگائیں۔ دوسرے دو ٹکڑوں پر بھی ہلکا سا شہد لگا کر کتے کے سامنے ڈال دیں۔
علاج کی مدت چالیس روز ہے۔ کھٹاس نمک اور فریج میں رکھی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ ہرگز کوئی وظیفہ نہ کریں۔