رنگ اور روشنی سے علاج
Treatment with Color and Light / Chronic Flu and Eye Strain
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں نزلے کی بیماری میں مبتلا ہوں۔ اس بیماری کی وجہ سے میری نظر کمزور ہو گئی ہے اور ہر وقت سر میں شدید درد رہتا ہے۔ علاج کرانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن کچھ دنوں بعد دوبارہ بہنا شروع ہو جاتا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
ایک صاف شفاف سفید رنگ کی بوتل لے کر اس پر گہرے نیلے رنگ کا ٹرانسپیرنٹ کاغذ اس طرح چپکا دیں کہ بوتل اوپر، نیچے اور اطراف میں کاغذ کے اندر آ جائے۔
اس بوتل میں آب مقطر ایک چوتھائی جگہ چھوڑ کر پانی بھر لیں اور منہ کارک سے بند کر کے کسی ایسی جگہ پر رکھ دیں جہاں دھوپ پڑتی رہے۔ ایک ہی دن میں پانی تیار ہو جائے گا۔
یہ پانی ایک ایک اونس صبح شام استعمال کیجئے۔ اس کے علاوہ اسی طریقے پر زرد رنگ کا پانی تیار کیجئے اور 24 گھنٹے میں ایک مرتبہ پیجئے۔
غذا میں ٹھنڈی، کھٹی اور مصالحے دار چیزوں سے پرہیز کیجئے۔