ڈبے کا دودھ
Powdered Milk / Extreme Weakness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں بہت کمزور ہوں۔ رنگ بھی زرد ہے۔ کئی ڈاکٹروں کے مشوروں سے ایکسرے کرا چکا ہوں۔ رپورٹ یہ ہے کہ مجھے کوئی بیماری نہیں ہے۔ وٹامنز کھا کر عاجز آ گیا ہوں مگر چہرہ کی زردی اور کمزوری بحال نہیں ہوتی۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَیُّ يَا قَیُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
ڈبے کے دودھ میں ایک انڈے کی زردی پھینٹ کر صبح ناشتہ سے پہلے پی لیا کریں۔ دودھ اچھی قسم کا ہونا چاہئے۔
اور چلتے پھرتے ہر وقت 'یا حی یا قیوم' پڑھا کریں۔ 40 دن کے بعد آپ کا چہرہ سیب جیسا سرخ اور خوشنما ہو گا اور کمزوری ختم ہو جائے گی۔
اور چلتے پھرتے ہر وقت 'یا حی یا قیوم' پڑھا کریں۔ 40 دن کے بعد آپ کا چہرہ سیب جیسا سرخ اور خوشنما ہو گا اور کمزوری ختم ہو جائے گی۔