دونوں وقت

Both Times / Mild Chronic Fever

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: گذشتہ اڑھائی ماہ سے مجھے ہلکا بخار رہنا شروع ہو گیا ہے۔ ... میانی نوعیت کے کیڑوں کی نشاندہی ہو گئی۔ لیکن بقول ڈاکٹر کے اس سے بخار نہیں ہو سکتا۔

ترکیب و طریقہ کار

جادو ٹونے کا کوئی اثر نہیں ہے۔
صبح شام نیلی روشنیوں کا پانی اور دونوں وقت کھانے سے پہلے زرد شعاعوں کا پانی پئیں۔ پندرہ روز تک لیں۔
بخار سے نجات مل جائے گی۔ نمک کی مقدار کم سے کم کر دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital