دانت پیسنا
Teeth Grinding (Bruxism)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کافی عرصہ سے مجھے خواب کی حالت میں دانت چبانے یعنی دانت پیسنے کی عادت ہے۔ ... لوگ کہتے ہیں کہ جس کے دشمن زیادہ ہوں وہی خواب میں دانت پیستا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
کٓھٰیٰعٓصٓ
ترکیب و طریقہ کار
جب آپ رات گہری نیند سو جائیں گھر کے کوئی صاحب آپ کے سرہانے کھڑے ہو کر اتنی آواز سے کہ نیند میں خلل واقع نہ ہو۔
ایک مرتبہ سورۃ مریم کی پہلی آیت کھیعص (کاف ہایا عین صاد) پڑھ کر دم دیا کریں۔ اس علاج کی مدت اکیس روز ہے۔
نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور شام پلا دیا کریں۔
ایک مرتبہ سورۃ مریم کی پہلی آیت کھیعص (کاف ہایا عین صاد) پڑھ کر دم دیا کریں۔ اس علاج کی مدت اکیس روز ہے۔
نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور شام پلا دیا کریں۔