دل میں سوراخ
Hole in the Heart / Child Fits
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری چھوٹی بہن جس کی عمر چھ سال ہے کبھی کبھی اچانک اس کے ہاتھ پاؤں کھنچ جاتے ہیں۔ دانت سختی سے آپس میں جڑ جاتے ہیں۔ رنگ نیلا پڑ جاتا ہے۔ ... وہ بچپن میں تتلاہٹ کا شکار بھی ہوئی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
فَاَوْحَی اِلٰی عَبْدِہٖ مَا اَوْحَی۔مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاَی
ترکیب و طریقہ کار
کسی ماہر قلب معالج کو دکھائیں۔ بچی کے دل میں اگر سوراخ ہو تو اس کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے روحانی علاج کریں۔
اول تا آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف 'فَاَوْحَی اِلٰی عَبْدِہٖ مَا اَوْحَی۔مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاَی' (سورہ نجم) پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلا دیا کریں۔ اس عمل کو 90 یوم تک کریں۔
اول تا آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف 'فَاَوْحَی اِلٰی عَبْدِہٖ مَا اَوْحَی۔مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاَی' (سورہ نجم) پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلا دیا کریں۔ اس عمل کو 90 یوم تک کریں۔