دماغ چھوٹا ہے

Small Brain / Childhood Epilepsy and Development Delay

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا بھانجا جس کی عمر 12 سال ہے۔ جب 2 سال کا تھا تو اسے بخار ہوا... عجیب قسم کا دورہ پڑا۔ اس کے ہاتھ پاؤں کھنچ گئے۔ آنکھیں الٹی ہو گئیں... ڈاکٹروں کے مطابق بچے کے خود بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ دماغ بڑا نہیں ہوا۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۔ اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَ الْجِنَّتُہٗ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِی الْکَوْنِ

ترکیب و طریقہ کار

نو انچ بائی بارہ انچ شیشے کے اوپر (شیشے سے مراد وہ شیشہ ہے جو الماریوں اور کھڑکیوں میں لگتا ہے شیشے سے مراد آئینہ نہیں ہے) سرخ رنگ پینٹ کرا لیں۔
اس شیشے کو بچہ کو بار بار دکھائیں اور رات میں شیشہ دیکھنے کا وقفہ ڈھائی گھنٹے ہونا چاہئے۔
بچے کو جب بھی پانی کوئی مشروب پینے کو دیں۔ ایک بار 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۔ اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَ الْجِنَّتُہٗ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِی الْکَوْنِ' پڑھ کر دم کر دیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital