دماغی کمزوری

Mental Weakness / Forgetfulness

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا دماغ بہت کمزور ہے جو کچھ پڑھتا ہوں بھول جاتا ہوں۔ دماغ کی کمزوری کے باعث میں ہر وقت کھویا کھویا سا رہتا ہوں۔

وظیفہ مبارک و نقش

يَا شَافِیْ يَا حَفِیْظُ يَا کَافِیْ

ترکیب و طریقہ کار

فجر کی نماز ادا کر کے وہیں بیٹھے بیٹھے گیارہ بار 'يَا شَافِیْ يَا شَافِیْ يَا شَافِیْ يَا حَفِیْظُ يَا حَفِیْظُ يَا حَفِیْظُ يَا کَافِیْ يَا کَافِیْ يَا کَافِیْ' پڑھ کر دم کر کے نہار منہ پی لیا کریں۔
اس کے بعد آدھے گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں۔ یہ عمل بلا ناغہ چالیس روز تک کرنے سے دماغی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital