دعوت فکر

Invitation to Thought / Family Discord

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: امی ابو میں جھگڑا ہوا اور ... امی کراچی گھر چھوڑ کر میکے چلی گئیں۔ ... اوبو ہر وقت بولتے رہتے ہیں ذرا ذرا سی بات پر لڑتے جھگڑتے ہیں۔ اب تو بھائی بھی آپس میں لڑتے ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

يَا وَدُوْدُ

ترکیب و طریقہ کار

سارا دن گھر میں کوئی بھی چیز استعمال کریں مثلاً پانی، چائے، مشروبات یا کھانے پر ایک بار 'يَا وَدُوْدُ' پڑھ کر دم کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital