دو تالے

Two Locks / Navel Displacement

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں صبح جلدی اٹھتی ہوں تو میرے پیٹ میں ناف کے اوپر سخت درد ہوتا ہے... بچپن ہی سے میرا معدہ خراب ہے... پڑھائی بھی صحیح طور پر نہیں کر پاتی ایسا لگتا ہے کہ دماغ سن ہو گیا ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

آپ کی ساری تکلیفوں کی بنیادی وجہ ناف کا ہٹنا ہے۔ ناف جگہ پر آ جائے گی تو بیان کردہ ساری تکلیفیں ختم ہو جائیں گی۔
دو تالے اس طرح بنائیں کہ ایک تالے میں دوسرے تالے کا کنڈا آ جائے ایسی ایک شکل کاغذ پر بنا کر اسے موڑ کر تعویذ بنا لیں۔
موم جامہ کر کے ڈوری کے ساتھ پیٹ پر اس طرح باندھیں کہ تعویذ ناف کے اوپر رہے۔ نہانے دھونے کی صورت میں تعویذ بندھی رہنے دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital