دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار
Heartbeat and Pulse Rate
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے بچے کو دل کی تکلیف ہے۔ ... صبح سو کر اٹھنے کے بعد دل کی کیفیت ایسی ہوتی ہے کہ ایک منٹ میں تقریباً ڈیڑھ سو کی رفتار سے دھڑکتا ہے اور نبض بھی اسی رفتار سے چلتی ہے۔ یہ کیفیت پانچ دس منٹ تک طاری رہتی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا قَابِضُ كُلِّ شَیْءٍ
ترکیب و طریقہ کار
زرد رنگ چنبیلی کے دو پھول، سورج نکلنے سے پہلے تازہ توڑ کر الٹے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ کر سیدھے انگوٹھے سے مل کر ایک چٹکی چینی ملا لیں۔
تین مرتبہ 'یَا قَابِضُ كُلِّ شَیْءٍ' پڑھ کر دم کریں، دونوں وقت کھانے سے پہلے ایک ایک گھونٹ پانی پر 'یا حفیظ' پڑھ کر دم کر کے پی لیا کریں۔
تین مرتبہ 'یَا قَابِضُ كُلِّ شَیْءٍ' پڑھ کر دم کریں، دونوں وقت کھانے سے پہلے ایک ایک گھونٹ پانی پر 'یا حفیظ' پڑھ کر دم کر کے پی لیا کریں۔