دم گھٹتا ہے
Suffocation / OCD in Prayers
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: قرآن شریف پڑھنے بیٹھتی ہوں تو یوں لگتا ہے کہ میں صحیح الفاظ نہیں ادا کر رہی... نماز پڑھتی ہوں تو یہی خیال آتا ہے کہ غلط پڑھ رہی ہوں۔ سجدہ کرنا بھول گئی ہوں... نماز بھی بہت بلند آواز میں پڑھتی ہوں تو سانس پھولنے لگتا ہے اور اگر آہستہ پڑھوں تو دم گھٹتا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَیُّ يَا قَیُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
آپ صرف پانچ وقت کی نماز ادا کیا کریں۔ فی الحال قرآن پاک کی تلاوت نہ کریں۔
روزانہ نماز فجر سے پہلے آنکھ بند کر کے تصور کی آنکھ سے دو رکعت نماز ادا کریں۔ یعنی عالم تصور میں خود کو نماز کے ارکان ادا کرتے دیکھیں۔ اس کے بعد نماز فجر ادا کریں۔
یہ عمل صرف فجر سے پہلے کریں۔ اس کے علاوہ ہر وقت چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے 'یاحی یاقیوم' کا ورد کیا کریں۔ اس ورد میں وضو اور پاکی کی قید نہیں ہے۔