خلیوں کی دیواریں
Cell Walls / Epilepsy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ... 21 سال سے ایک عجیب و غریب اور تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہوں۔ میرے سر کی رگوں میں زبردست کھچاؤ پیدا ہوتا ہے... سر میں اور کانوں میں شر شر کی آوازیں آتی ہیں۔ ... مٹھیاں بھنچ جاتی ہیں۔ ہاتھ اکڑ کر غلیل کی طرح ہو جاتے ہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
9 انچ بائی 12 انچ کے شیشے پر (شیشہ سے مراد آئینہ نہیں ہے) سرخ رنگ کا پینٹ کرا لیں اور اس شیشہ کو ایسی جگہ رکھ دیں جہاں بار بار آپ کی نظر پڑتی رہے۔
نیلی شعاعوں کا پانی صبح و شام اور سرخ رنگ شعاعوں کا پانی دونوں وقت کھانا کھانے کے بعد دو دو اونس پئیں۔
اس مرض میں مریض کو اس بات کی لازماً احتیاط کرنی چاہئے کہ قبض نہ ہو۔ اور نیند پوری ہوتی رہے۔
صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے کھلی فضا میں ایسی جگہ جہاں سرخ پھول زیادہ ہوں لمبے لمبے سانس لینے چاہئیں۔