خشک کھانسی
Dry Cough
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری والدہ عرصہ دراز سے خشک کھانسی میں مبتلا ہیں۔ ... کھانا پکاتی ہیں تو فوراً خشک کھانسی ہو جاتی ہے اور کھانستے کھانستے الٹی ہو جاتی ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
صبح شام دوپہر ہر کھانا کھانے کے بعد یا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو پنیر کھلائیں۔ یہ ان کی بیماری کا مکمل علاج ہے۔